مرض ازرق

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہو جاتی ہے (Cyanosis)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہو جاتی ہے (Cyanosis)۔